

Loading content...
جس وقت یہ اس مقام پر پہنچے تو امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے خود خیمے سے باہر آ کر ان کا استقبال کیا اور فرمایا ہمیں آپ کا بہت انتظار تھا اور روزِ ازل لکھا گیا تھا کہ آپ لوگوں نے اس مقام سے ہمارے ساتھ شامل ہونا ہے ،پھر اس کے بعد امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے آگے بڑھ کر جناب سیف بن حارث کو سینے سے لگایا اور ایک عجیب فقرہ فرمایا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار