

Loading content...
اُس وقت اِن کی ضعیف والدہ اُن کے قریب آئی اور کہنے لگی کیا تمہارے اعصاب پر بھی اموی ملعونوں کا خوف سوار ہے؟ انہوں نے فوراً جواب دیا کہ نہیں ہمیں توکوئی خوف نہیںہے، وہ کہنے لگی کہ پھر گھر کیوں بیٹھے ہو؟، انہوں نے جواب دیا ہم کیا کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار