

Loading content...
اُسی رات جناب سیف بن حارث اور اُن کے چچا زاد بھائی جناب مالک بن عبداللہ اپنے گھرآئے، یہ والد کی طرف سے چچا زاد بھائی تھے اور والدہ کی طرف سے سگے بھائی تھے یہ گھرآئے اور آپس میں کچھ یوں گفتگو کی کہ اب ہم اہل بصرہ کو آزما چکے ہیں ان کے اعصاب پرتو اموی گماشتوں کا رعب سوا ر ہے، جس کی وجہ سے کوئی بھی شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے تیار ہوتا نظر نہیں آتا اب ہم کیا کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار