

Loading content...
میں پہلے بھی یہ عرض کر چکا ہوں کہ بصرہ سے جناب یزید بن ثبیتعلیہ السلام اور ان کے ساتھی روانہ ہوکرالعمق کے مقام پر حاضر بارگاہ ہوئے تھے، ان کے بصرہ سے نکلتے ہی بصرہ کی ناکہ بندی سخت ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہاں زیادہ تحریک نہ چل سکی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار