

Loading content...
یہ کاروانِ تسلیم ورضا العمق سے 15ذوالحجہ سوموار کی رات کو روانہ ہوا سامنے سلیلہ کا مقام تھا جو العمق سے 34کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، یہاں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پاک کارواں نے قیام نہیں کیا بلکہ یہاں سے کچھ آگے مقام معدن بنی سُلَیمپر جا کر قیام کیا، یہ مقام سلیلہ سے 46کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، یعنی 15ذوالحجہ سوموار کے دن قافلہ پاک یہاں پہنچا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار