

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے اسے سینے سے لگا یا اور فرمایا کہ آپ اس طرح سرخرو ہوئے ہیں کہ ہماری اولاد میں سے جو بھی ہماری زیارت کیلئے آئیں گے جب تک وہ آپ کو سلام نہیں کریں گے ان کی زیارت مکمل نہیں ہو گی ، یہی وجہ ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے بھی زیارِت ناحیہ میں ان باپ بیٹوں پر فرداً فرداً سلام فرمایا ہے اور رہتی دنیا تک ان کے قدسی وجود پر ملکوت اور اللہ جلَّ جَلَالَہ مل کر صلوات پڑھتے رہیں گے…(R_191)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار