

Loading content...
جس وقت یہ العمق کے قریب پہنچے تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے اصحاب سے فرمایا کہ اب وہ خوش نصیب آرہے ہیں کہ جن کا نام ازل کے دن سے ہمارے انصار واصحاب میں لکھا ہوا ہے چلو ان کا ستقبال کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار