

Loading content...
اِنہوں نے وہیں سے اپنے گھوڑوں کا رخ صحرا کی طرف کر دیا اور مکہ کی طرف روانہ ہوگئے کیونکہ انہیں یہی اطلاع ملی تھی کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے مکہ میں قیام فرما رکھاہے، جس وقت یہ سفر کرتے ہوئے منزل ذات العرق پر پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام تو کل ہی یہاں سے اگلی منزل کی طرف روانہ ہو چکے ہیں یہ پھر یہاں رکے نہیں بلکہ فوراً العمق کی طرف چل پڑے اور پھر منزل العمق پر پہنچ کر پاک قافلے میں شامل ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار