

Loading content...
وہ جواباً خاموش رہے ، غلام نے سر جھکا کر عرض کیا آقا شاید آپ کے پاس زادِراہ نہیں ہوگا مجھے اپنے آقاو مولاؐ کی قسم میں آپ پر کسی قسم کا بوجھ نہیں بنوں گا،آپ مجھے اپنے ساتھ تو لے چلیں، اسکا جذبہ دیکھ کے عمرو ابن ادہم ابن امیہ عبدی اٹھ کر سارے لوگوں سے مخاطب ہوئے کہ آپ سب تو لشکروں کے شوقین ہیں، شان وشوکت کے ساتھ آؤ گے ،ہمارے پاس تو بس ایک جان ہے یہ تو اپنے مالک کے قدموں میں پہنچائیں یہ کہہ کر وہ بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار