

Loading content...
سب نے کہا اے یزید بن ثبیت تم جلدی نہ کرو ہم سب مل کر چلیں گے اس نے کہا بھائی تمہارا کوئی پتہ نہیں، اللہ جانے تمہارے یہ مشورے کب تک چلیں گے، میں ضعیف آدمی ہوں، میں کسی اور کے بھروسے پر کیوں رہوں ، میری ہے تو یہی اپنی جان، سو میں یہ تو اپنے شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام کے قدموں تک پہنچاؤ ں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار