

Loading content...
المَلح سے الافیعہ 53کلومیٹر کے فاصلے پر اور الافیعہ سے العمق 49کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، یعنی اُس دن قافلہ پاک نے 102کلومیٹر کا طویل سفر طے کیا جو تقریباً 10گھنٹے سے بھی کچھ زیادہ کا سفر بنتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار