

Loading content...
جس وقت یہ شہید ہوئے تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام ان کے سرہانے جا بیٹھے ان کا سر اپنی گو د میں لیا تو اس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے دیکھا کہ ان کے لب متحرک تھے اور آہستہ آہستہ آواز آرہی تھی کہ اے خداوندِ دوجہاں اے رب الارباب ہماری زندگی ہمارے آقا کا فدیہ شمار کرنا اور میں تجھ سے اِس قربانی کی کوئی اور جزا نہیں چاہتا بس اتنا چاہتا ہوں کہ میری پاک بیبیوںؐ کے خیام دشمن کی گستاخیوں سے محفوظ رہیںبس میری یہ دعا قبول کرنا پھر چاہے اس کے بدلے میں میری لاش ہی کیوں نہ پامال ہوتی رہے مجھے قبول ہے … (R_189)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار