

Loading content...
اس نے عرض کیا آقا اتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ اللہ جلَّ جَلَالَہ نے آپ کی نصرت ہم سب پر فرض کی ہے، آپ کی نصرت ہی شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصرت ہے اور یہی اللہ کی نصرت ہے، میرے آقا میں اس حقیقت سے بھی آپ کے کرم سے آشنا ہوں کہ ہم اس قابل ہی نہیں کہ آپ کی نصرت کر سکیں بلکہ ہم تو محتاجِ محض ہیں، ہم صرف اس لئے آپ کے دامن کرم میں آنا چاہتے ہیں کہ آپ تو اللہ کی طرح ہر چیز سے بے نیاز ہیں در حقیقت ہمیں آپ کی ضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار