

Loading content...
یہاں عرض کرتا چلوں کہ یہ جناب سعید بن بشر حضرمی شہدائے کربلا میں شامل تھے اور حملہ اولیٰ میں شہید ہوئے تھے،تو میں عرض کر رہا تھا کہ جناب سعید بن بشر حضرمی نے جس وقت یہ عرض کیا کہ آقا میں آپ کی نصرت کرنے کی اجازت چاہتا ہوں تو شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا آپ ہماری کیا مدد کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار