

Loading content...
اس موقع پر جناب سعید بن بشر حضرمی نے عرض کیا آقا اگر یہی ہونا ہے تو پھر پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو اپنے ساتھ کوفہ نہ لے کر جائیں ،شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمیں جداطہر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حکم ہے کہ ہم نے انہیں ساتھ ضرور لے کر جانا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار