

Loading content...
ان قیدیوں کو جو غذا دی جاتی تھی اس میں تھوڑا سا جو کا آٹا،کچھ راکھ، کچھ مٹی اور نمک ڈال کر تیار کی جاتی تھی،اِس ملعون نے سب سے پہلے قرآنِ کریم پر اعراب لگائے تھے اور آج جو قرآن پاک موجود ہے اِس پر زیر زبر پیش اسی کے لگائے ہوئے ہیں اس نے جس وقت اعراب لگائے تھے تو اس وقت قرآن کریم کی 18قسم کی قرأت ہوتی تھی اور اس ملعون نے اپنی قرأت کو رائج کرنے کیلئے 30,000حافظ قرآن قتل کروا دیئے تھے… (R_188)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار