

Loading content...
جس وقت یہ ملعون سن 95ہجری میں جہنم رسید ہوا تو اس وقت اس کے قید خانوں میں سے 50ہزار مرد اور 30ہزار عورتوں کو آزادی ملی تھی اور ان کی حالت یہ تھی کہ 16ہزار عورتوں کے جسم پر لباس تک موجود نہ تھا حالانکہ اس کے زندان کی چھت بھی نہیں تھی یعنی گرمی اور سردی کا بھی کوئی تحفظ نہیں تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار