

Loading content...
جس وقت یہ ملعون بصرہ پر قابض ہوا تویہ ماہ رمضان تھا اور جمعہ کا دن تھا، اس نے اہل بصرہ کو جمع کیااور ایک ہی دن 70ہزارآدمی قتل کروا دیئے، ان اہل بصرہ نے بھی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت سے انکار کیا تھا یہ اُسی کی سزا تھی کیونکہ اللہ جلَّ جَلَالَہ کا یہ قانون ہے کہ ظالم پر اظلم کو مسلط کر دیا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار