

Loading content...
جس وقت لوگ تیاری کر کے جانے لگے تو یہ ملعون خود معائنہ کر نے کیلئے آیا، اس نے دیکھا کہ لوگ بھاگ رہے تھے، اس وقت اس کے پاس کوفہ کے ایک قبیلے کا سردارآیاجس کا نام تھا عمیر بن ضبابی ، یہ شمر ملعون کے قبیلے کا سردار تھا، اس نے آکر کہا کہ اے امیر میرے چار بیٹے ہیں ان میں سے تین کو میں نے تمہاری فوج کے ساتھ روانہ کردیا ہے اور ایک کو اپنی خدمت کیلئے رکھ لیا ہے کیونکہ میں ضعیف ہوں،اٹھ بیٹھ نہیں سکتا ، میری نظر بھی کمزور ہے اور ضعیفی میں مجھے کسی نہ کسی کی ضرورت تو ہے، اس لئے مجھے ایک بیٹاوا گزار کردو،۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار