

Loading content...
یہ ملعون اپنے وقت کا ذلیل ترین، سفاک ترین اور درندہ صفت انسان تھا جس کے دل میں رحم نام کی کوئی چیز نہ تھی، اس نے سن 75ہجری سے لے کرسن 95ہجری تک عرب کے مختلف شہروں میںحکومت کی تھی جس وقت یہ کوفہ کا حاکم بنا تو اس ملعون نے تمام کوفیوں کو بلا کر ان کے سامنے ایک خطبہ دیا، جس میں نہ تو اس نے بسم اللہ پڑھی تھی اور نہ ہی کوئی آیت بلکہ اپنے خونخوار چہرے پر درندگی کی خون آشامی سجا کے یوں خطاب کیا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار