

Loading content...
کہ انہوں نے ہمیں صرف اس لئے بلایا ہے کہ وہ ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کر نا چاہتے ہیں، یہ کوفی اموی ملعونوں کے پیرو کار ہیںبلکہ اُن کے آلہئِ کار ہیں اور انہی کے گماشتے ہیں، یہ ہمارے اور ہماری پاک آل کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا چاہتے ہیں، یہ ہر اس چیز اور ہر اُس ذات کی بے حرمتی کریں گے جس کے احترام اور عزت کا اللہ نے حکم فرمایا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار