

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہم اس لئے کوفہ جارہے ہیں کہ کوفیوں نے ہم پر حجت تمام کی ہے اس لئے ہمیں بھی اتمام حجت کیلئے کوفہ ضرور جانا پڑے گا، ہم نے عرض کیا کہ یہ توسارا عرب جانتا ہے کہ کوفی لایوفی ہوتے ہیں جو کوفی ہو گا وہ وفا نہیں کرے گا، اس بے اعتبار رعایا کے پاس جانے کی آپ کو کیا ضرورت ہے؟ فرمایا ہم یہ جانتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار