

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے دست مبارک سے بیٹھنے کا اشارہ فرمایا ہم بیٹھ گئے مگر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام اُن خطوں کو پڑھنے میں ہی مصروف رہے، کچھ وقت کے بعد انہوں نے ہماری طرف نگاہ فرمائی، اُس وقت ہم نے عرض کیا آقا یہ مقام کہاں اور آپ کی ذات کہاں، آپ اس مقام پرکیوں تشریف فرما ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار