

Loading content...
غلام نے جواب دیا کہ وہ بھی ساتھ ہیں، جناب سعید بن بشر حضرمی کی حیرت مزید بڑھ گئی ،اس نے حیرت سے پوچھا کہ کیا انہوں نے بھی پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیھین کا گھر سے باہر آنا برداشت کر لیاہے، کیا انہوں نے بھی کوئی کوشش نہیں کی کہ اس شدید گرمی کے موسم میں پاک پردہ داران صلوات اللہ علیہن باہر نہ جائیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار