

Loading content...
ان میں سے ایک جناب سعید بن بشر حضرمی اور ان کے ساتھ تھے ابوہرہ ازدی تھے انہوں نے خیام سے کچھ فاصلے پر گھوڑے روکے اوروہاں سے پیدل چلتے ہوئے انہوں نے خیام کا رخ کیا خیام کے قریب پہنچے تو انہیں ایک غلام نے روک لیا ، انہوں نے پوچھا بھائی یہ کس کے خیمے لگے ہوئے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار