

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ 13ذوالحجہ کی رات تک ذات العرق پر قیام رہا یہاں سے پھر پچھلی رات سفر شروع ہوا اور 13ذوالحجہ کو کاروان تسلیم ورضا دن کے 10بجے کے بعد کسی وقت اس مقام پر پہنچامگر اس کاروان نے بستی میں قیام نہیں کیا بلکہ المَلح کی بستی کو عبور کر کے کچھ فاصلے پر اُس جگہ جا کر قیام کیا جس کے ایک طرف نجد کا دہکتا ہوا صحرا تھااور دوسری طرف پتھریلی چٹانیں تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار