

Loading content...
ؐ12ستمبر 13ذوالحجہ ہفتہ کی رات کو جس وقت قافلہ پاک ذات العرق سے شمال کی طرف مصروف سفرہواتو اُس وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور یحییٰ بن سعید مکہ کی طرف روانہ ہو گئے ،جس وقت یہ قافلہ پاک روانہ ہوا تو ان کے سامنے جو منزل تھی اس کا نام تھاالمِلح
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار