

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اس پاک سین صلوات اللہ علیھا کا پاک سہاگ دوبارہ بحال ہو انہیں پاک بیٹوں کی خوشیاں نصیب ہوں ان کے گھر میں خوشیوں کا موسم جلدی آئے ان کے چمن میں آئی بہار ساری دنیا دیکھے اس پاک بی بی صلوات اللہ علیھا کے پاک سہاگ اور بیٹوں کے خون کے وارث شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو پرسہ دو اور رو رو کر عرض کرو کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار