

Loading content...
پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہین نے روتے ہوئے عرض کیا ماموں جان ہمارے دل کی کیفیات آپ کی ذات سے پوشیدہ تو نہیں ہے، آج ہمیں کوئی بھی چیز اچھی نہیں لگ رہی ہے، ہمیں تو یہ عید بھی اچھی نہیںلگ رہی ،آپ ہم پر کرم فرمائیں اور ہمیں ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام اور پاک بھائیوں کی خیریت سے آگاہ فرمائیںہماری والدہ پاک بھی کل سے بہت اداس ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار