

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نگاہ فرمائی،معصوم بیٹیوں صلوات اللہ علیہن کی آنکھوں میں آنسؤوں کی تحریر پڑھی پھر اپنے آنسو ضبط کر کے فرماتے ہیں خیر مبارک خالق آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے ہمکنار کرے پھر فرمایا آپ نے عیدی کے طور پر کیا لینا ہے کیا ہم آپ کو یمنی دُر پیش کریںآپ کو پسند ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار