

Loading content...
10ذوالحجہ کے دن امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنے اصحاب کو نماز عید مقام ذات العرق پر پڑھائی اور عیدالاضحی اسی مقام پر گزاری، یہ عید مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن اور خاص طور پر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے پاک حرم صلواة اللہ علیہا اور ان کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن نے کس طرح گزاری ہو گی، جنہیں ظاہراً ابھی تک جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے متعلق کوئی علم نہیں تھا، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر کوئی اپنا دور ہو اور اس پر کوئی دکھ یا مصیبت آجائے تو قریبی رشتے اس دکھ کو محسوس ضرور کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار