

Loading content...
پھرامام عالی مقامعلیہ الصلوات والسلام نے جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو حکم فرمایا کہ آپ اب مکہ واپس چلے جائیں، وہاں کے حالات کا جائزہ لے کر واپس مدینہ پہنچ جانا، ہم وہاں کچھ دن قیام کریں گے، اس حکم کے بعد جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام واپس مکہ روانہ ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار