

Loading content...
ان تمام حقائق کو سننے کے بعد جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو یقین ہو گیا کہ یہ ملعون ہمارے ساتھ ایک چال چل رہے ہیں کیونکہ یہ اموی ملعون حقیقت میں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں اوران کی سیاست کا بانی وہ تھا جس کا قول تھا کہ سیاست اور اقتدار کی خاطر سب کچھ کرنا جائز ہے، چاہے دین جائے یا دنیا، چاہے عزت جائے یا غیرت، سب جائز ہے ،سیاست اور اخلاقیات کا آپس میں کوئی جوڑ ہی نہیں ہے اوریہ سارے اسی کے پیروکار ہیں، اس لئے ہر چیز کو جائز سمجھتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار