

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کو مخاطب ہو کر فرمایا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ یہ عمرا بن سعید اپنے اقتدار کو دائو پر لگا کر ہماری حفاظت وحمایت کر سکتا ہے؟کیونکہ وہ اس بات کو اچھی طرح سمجھتا ہے کہ ہماری حمایت اور ہمارے ساتھ ذراسی نرمی بھی اسے اقتدار سے محروم کر سکتی ہے، یہ سب کچھ جاننے کے باوجود وہ ہماری ہمدردی کا مظاہرہ کر رہا ہے تو کیا اس کی ہمدری کو حقیقی سمجھا جا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار