

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ اکثر مؤرخین وصاحبان مقاتل نے لکھا ہے کہ عمر ابن سعید نے مکہ سے باہر نکلتے وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کا راستہ روکا تھا اور وہاں ایک جھڑپ ہوئی تھی یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ مکہ کے باہر تو اس نے آرام سے روکنے کی کوشش کی تھی اور اس نے اپنے بھائی کوبھی بھیجا تھا اور امان نامہ بھی بھیجا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار