

Loading content...
اُس وقت تاجدارِ یثرب علیہ الصلوات والسلام نے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر انہیں دلاسہ دیا اور فرمایا آپ سے بڑھ کر ہمارا خیر خواہ بھلا کون ہو سکتا ہے بھائیوں سے ہمیشہ یہی امید ہوتی ہے جوآپ نے ہمارے لئے کیا ہے اور آپ سے زیادہ ہمیں کوئی بھی عزیز نہیں ہے مگر یہ فیصلہ ہم مل کر کریں گے اورجو آپ کہیں گے اسی پر عمل ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار