

Loading content...
امام عالی مقامعلیہ الصلوات والسلام نے امان نامہ پڑھا، پھر کچھ دیر خاموشی اختیار فرمائی تو اس وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو آ گئے انہوں نے آنسو صاف کرتے ہوئے عرض کیا آقا آپ عراق جانے کا ارادہ ترک فرما دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار