

Loading content...
شہزادگان عون ومحمد علیہ الصلوات والسلام 11ذوالحجہ کو مکہ سے روانہ ہوئے، سارا دن انہوں نے سفر کیا، کسی مقام پر بھی نہیں رُکے، رات کے کسی وقت یہ ذات العرق پر آپہنچے،اور انہوں نے وہاں پہنچتے ہی اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا خط پیش کر دیا ، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے رات کو وہاں سے دوبارہ سفر شروع کرنا تھا مگر پاک بھائی کا خط پڑھ کر امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے وہاں ان کا انتظار کرنا ضروری سمجھا… (R_185)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار