

Loading content...
میں عرض کروں گا کہ ہر سجن متر نے اپنی طرف سے تو ہر ممکن کوشش کی تھی کہ ا مامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام کو کوئی دکھ نہ پہنچے مگر مالک ازل و ابد کے فیصلے تو تمام سجنوں متروں کے جذبات و محبت بھری خواہشات سے ماوریٰ ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار