

Loading content...
اُس وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے حرم کعبہ میں بیٹھ کر کاغذ قلم دوات منگوائی اور ایک امان نامہ تحریر فرمایا اور خود وہ امان نامہ ملعون کے سامنے لائے تو اس ملعون نے فوراً اپنی مہر لگادی اس کے بعد اِس ملعون نے عرض کیا کہ اب تو آپ راضی ہیں؟ فرمایا نہیں…،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار