

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کچھ دیر خاموش رہے پھر فرمایا کہ اگرواقعی تمہاراکوئی قصور نہیں ہے تو پھر ہمیں ایک امان نامہ لکھ کر دو،اُس ملعون نے عرض کیا کہ آپ مالک ہیں میں اپنے والد سے بڑھ کر آپ کی عزت واحترام کرتا ہوں آپ خود ایک امان نامہ لکھ لیںجو الفاظ بھی آپ لکھیں گے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا میں اس پر اپنی مہر لگا دوں گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار