

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ تم یہ کہہ رہے ہو تم؟، اگر تم انہیں یہاں رہنے دیتے تو وہ یہاں سے شدید گرمی کے موسم میں چھوٹے چھوٹے بچوں اورپاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہین کو ساتھ لے کر سفر کرتے؟ آخر تم نے کچھ تو ایسا کیا ہے کہ انہوں نے حج بھی ادا نہیں کیا اوروہ کوفہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، ملعون نے جواب دیا کہ ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار