

Loading content...
اسی لئے جس وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے اس کی کلائی پکڑی تو اس نے فوراً طواف چھوڑدیا اور ان کے ساتھ چل پڑا، یہ حرم کے ایک خالی گوشے میں آ کرکھڑے ہوگئے یہاں جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تم نے ہمارے شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام کو مکہ میںبھی نہیں رہنے دیا تمہیں معلوم ہے کہ وہ ہمارے گھر اطہر کا کل سرمایہ ہیں اور ہم پورا گھر اپنے آپ کو ان کی نعلین کا صدقہ سمجھتے ہیں، تم نے یہ گستاخی کیوں کی ہے؟ ؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار