

Loading content...
معاویہ ابن ابو سفیان نے جواب میں لکھا تھاکہ عبداللہ ابن زبیر کو تو تم ہر گز نہ چھوڑنااگر وہ تمہیں حرم کعبہ میں بھی مل جائے تو بھی اس کی گردن اڑادینا اور جس وقت تک عبداللہ ابن زبیر قتل نہ ہو جائے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام سے دشمنی بالکل مول نہ لینا اُن کا انتظام میں خود کروں گا (یہ ان ملاعین کی طرف اشارہ تھا جنہیں حاجیوں کے روپ میں بھیجا گیا تھا) ،تم امامِ عالی مقامعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اگر وہ مکہ یا مدینہ میں رہنا چاہیں تو ان سے کوئی تعرض یا زیادتی نہ کرنا ہاں اگر وہ کوفہ آنا چاہیں تو انہیں ہر صورت میں روکنے کی کوشش کرنا اور یہ جوابی خط اس ملعون کے پاس پہنچ چکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار