

Loading content...
یہاں ایک اور وضاحت بھی ضروی ہے کہ جس وقت عبداللہ ابن زبیر اور شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی وجہ سے مکہ کی فضامیں کافی کشیدگی دیکھی گئی تو اس وقت عمرابن سعید بن عاص ملعون نے معاویہ ابن ابو سفیان کو ایک خط لکھا تھا کہ مکہ کی فضا بڑی تیزی سے تمہارے خلاف ہو رہی ہے اب تم بتائو کہ میں کیا کروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار