

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام یہ سوچ کر اُس کی قیام گاہ پر تشریف لے گئے کہ آج حج اختتام پذیر ہونے والا ہے اس لئے شائدیہ ملعون ہمیں یہیں مل جائے مگر یہ انہیںیہاں نہیں ملا، جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام فوراً حرمِ کعبہ میں تشریف لے آئے تو یہ ملعون منا میں رمی جمرات (یعنی شیطانوں کو پتھر مارنے ) میں مصروف تھے اور یہ ملعون اس وقت طوافِ رخصت کرنے میں مصروف تھا کہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے آکر اس کی کلائی پکڑی او ر فرمایا ذرا ایک طرف ہو کر ہماری بات سنو، اس ملعون نے فوراً طواف چھوڑ دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار