

Loading content...
پھر اپنی پاک جوڑی علیہا الصلوات والسلام سے فرمایا کہ آپ دونوں شہنشاہ ِکربلا علیہ الصلوات والسلام کے پیچھے روانہ ہو جائیں اور وہ جس منزل پر مل جائیں انہیں اسی منزل پر رکنے کی گذارش کریں، اگر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام وہاں سے مزید آگے جانے کی تیاری کر بھی لیں تو اپنی پاک والدہصلواة اللہ علیہاکو سفارش بنا لینا مگر انہیںوہاں سے آگے روانہ نہ ہونے دینا…(R_183)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار