

Loading content...
ایک دن وہ جناب آئے توہم ریت کی ڈھیریاں بنا کر اور کھجور کی شاخ اور پتوں کے ترازو بنا کر کھیل رہے تھے، شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے قریب تشریف لے آئے اور فرمایا بیٹا آپ یہ کیا کر رہے ہیں، ہم نے عرض کیا کہ ہم تجارت کر رہے ہیں اُس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف نگاہ کی اور دعا فرمائی کہ میرا خالق ان کی تجارت میں کبھی خسارا نہ آئے…(R_182)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار