

Loading content...
جس وقت جنابِ ابوایوب انصاری کی معیت میں روم کی طرف ایک لشکر تیار کیا گیا جس کی تفصیل میں پہلے بیان کر چکا ہوںجسے تاریخ جیشِ روم کے نام سے یاد کرتی ہے اُس جیشِ روم کی تیاری کیلئے خود معاویہ ابن ابو سفیان کو بھی پیسے کی ضرورت پڑی تو اس نے جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام سے ایک لاکھ دینار یعنی ایک لاکھ سونے کی اشرفیاں قرض کے طور پر لی تھیں جو ابھی تک واجب الادا تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار