

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اس زمانہ میں سیدالتجار کے نام سے مشہور تھے اورانہیں بحر الجود (سخاوت کے سمندر) بھی کہا جاتا تھا اور انہیں عام لوگ جواد (بہت بڑے سخی)کہہ کر بھی بلاتے تھے اور عام لوگ جب لفظ جواد مطلقاً ادا کرتے تو ہر آدمی سمجھ جاتا کہ یہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا ذکر کر رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار